صبح کے وقت دھیمی دھیمی اور ٹھنڈی ہوا چلتی ہے جو دل کو بھاتی ہے اور ماحول کو خوشگوار کر دیتی ہے۔ اس کے جھونکوں سے کھیتوں میں موجود گندم کی بالیاں اور باغوں میں موجود پودوں کی ڈالیاں لہرانے لگتی ہیں۔ یہی ہوا نءے پودوںکے اگنے کی وجہ بھی ہے اور ان پودوں کو ذندہ بھی یہی رکھتی ہے۔ اس خشگوار ہوا سے ہی چمن کی سیر کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔ اسی ہوا کے دم سے ہی دنیا میں زندگی برقرار ہے۔ اس کے بغیر انسان، حیوان، پرندے اور پودے زندہ نہیں رہ سکتے اس لیے ہر ایک کو چاہیے کہ خدا کا شکر ادا کرے جس کے حکم سے یہ ہوا چلتی ہے
Answers & Comments
Verified answer