عبارت علی اپنے دادا جان کے ساتھ سکول جا رہا تھا راستے میں ایک ادمی کیلے کھا کر چھلکے سرک پر پھینک رہا تھا دادا جانو سے کہا بھائی کیا اپ کو اندازہ نہیں کہ کیلے کی چھلکے سے پھسل کر کوئی گر سکتا ہے اور اسے چوٹ اس سکتی ہے اپ کی ذرا سی غفلت سے کسی کو نقصان پہنچ سکتا ہے کیا اپ نہیں جانتے کہ یہ بری بات ہے اس ادمی کو اپنی غلطی کا احساس ہوا اس نے معذرت کی اور چھلکے اٹھا کر قرادان میں ڈال دیے سوال نمبر ے ہمیں پورا کرے دان میں کیوں ڈالنا چاہیے سوال نمبر دو دو واحد لاش کریں سوال نمبر تین اس میں نکرہ اور اس معرفت تلاش کریں. last ques
give title for passage
plz give all ans of my q
Answers & Comments
Answer:
very easy question but I don't know the urdu so thx to give opportunity