Questions


January 2024 1 6 Report
اکثر لوگ اچھے اور صاف ستھرے کپڑے پہننے کو ہی صفائی خیال کرتے ہیں جسمانی صفائی کا مطلب بدن کا مکمل طور پر صاف ہونا ہے ہمارے ناخن بڑے ہوئے نہ ہوں تاکہ ان میں جراثین پرورش نہ پا سکیں بالوں کو صاف رکھا جائے باقاعدگی سے نہایت نہایا جائے تاکہ جسم کا سارا میل کچول اتر جائے دانتوں کی صفائی باقاعدگی سے کی جائے خاص طور پر صبح رات کو سونے سے پہلے بروش یا مسواک کے ذریعے سے دان صاف کیے جائیں اس سے ایک تو ہم بیماریوں سے دور رہتے ہیں اور دوسرے ہمارے منہ میں ناگوار بو بھی پیدا نہیں ہوتی اس لیے ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دانتوں کی صفائی کی خاص تاکید کی فرمائی ہے اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر مجھے اپنی امت کے لوگوں کی تکلیف کا خیال نہ ہوتا تو میں ہر نمازی ان کو مسواک کا حکم دے دے دیتا اس پیراگراف کی تلخیص کریں​

Answers & Comments


Add an Answer


Please enter comments
Please enter your name.
Please enter the correct email address.
You must agree before submitting.

Helpful Social

Copyright © 2024 EHUB.TIPS team's - All rights reserved.