Questions


September 2023 1 5 Report
نظم کو نثر کی صورت میں لکھئے
مجھے ایک ننھا سا لڑکا نہ سمجھو۔ مجھے اس قدر بھولا بھالا نہ سمجھو
مجھے کھیلنے کا شیدا نہ سمجھو۔ سمجھتے ہو ایسا تو ایسا نہ سمجھو
میں طاقت میں رستم سے بہتر بنوں گا۔ بہادر بنوں گا،دلاور بنوں گا
میں پڑھ لکھ کر اوروں کا رہبر بنوں گا۔ ارسطو بنوں گا،سکندر بنوں گا
سبق نیکیوں کے مجھے یاد ہوں گا۔ بہت سے ہنر مجھ سے ایجاد ہوں گے
بہت مجھ سے خوش میرے استاد ہوں گے عزیز اور ماں باپ شاد ہوں گے
سچائی سے ہرگز نہ شرماوں گا میں بھلائی ہر اک شے کیے جاوں گا میں
مصیبت میں بلکل نہ گھبراوں گا میں۔ برائ کی راہوں سے کتراوں گا میں ۔
مری گفتگو ہوگی ساری کی ساری۔ بہت اچھی اچھی، پیاری پیاری
میں بولوں گا محفل میں جب اپنی باری۔ تو ہوگی میری بات میں پائیداری
نہ میں دل دکھانے کی باتیں کروں گا۔ نہ ہرگز رلانے کی باتیں کروں گا
میں بلکل ہنسانے کی باتیں کروں گا۔ دلوں کو ملانے کی باتیں کروں گا
SUBJECT URDU ​

Answers & Comments


Add an Answer


Please enter comments
Please enter your name.
Please enter the correct email address.
You must agree before submitting.

Helpful Social

Copyright © 2024 EHUB.TIPS team's - All rights reserved.