شیر جنگلی جانور ہے جو جنگل میں رہتا ہے، شیر خاص طور پر پتھریلی پہاڑیوں پر، اونچے گھاس کے یا درختوں سے بھرے علاقوں میں رہنا پسند کرتے ہیں۔ شیر گوشت کھاتے ہیں اور انہیں ”جنگل کا بادشاہ“ بھی کہا جاتا ہے۔
شیر کے بارے میں کچھ دلچسپ حقائق
ایک شیر کا اوسط وزن تقریبا 180 سے 190 کلوگرام کے قریب ہوتا ہے اور ایک شیرنی کا وزن 125 کلو تک ہوتا ہے۔
گرم علاقوں میں رہنے والے شیروں کو سمما خربوزے (Tsamma melon) جیسے پودوں سے پانی ملتا ہے۔
عام طور پر، شیر رات کے وقت شکار کرتے ہیں۔
شیر طوفان کے دوران شکار کرنے کو کافی ترجیح دیتے ہیں کیونکہ طوفان کا شور انہیں اپنی موجودگی چھپانے میں مدد دیتا ہے۔
شیر گروہوں (Groups) میں رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
شیرنی سب سے زیادہ شکار کرتی ہے۔
شیر پانی کے بغیر 4 دن تک زندہ رہ سکتا ہے لیکن کھانے کے بغیر ایک دن بھی زندہ نہیں رہ سکتا۔
دنیا میں سب سے زیادہ شیروں کی تعداد بھارت کے شہر گجرات کے گر جنگل (Gir forest) میں پائی جاتی ہے۔
شیر تقریباً 20 گھنٹے تک سوتے ہیں۔
شیر کی خوراک
شیرکا شمار خوبصورت جانوروں میں ہوتا ہے۔ شیر گوشت کھانے کو ترجیح دیتے ہیں۔
شیر کو روزانہ تقریبا 7 کلو گوشت درکار ہوتا ہے جبکہ شیرنی 5 کلو گوشت کھاتی ہے۔ شیر بڑے جانوروں جیسے بھینس اور زیبرا کا شکار کرنا پسند کرتے ہیں۔
Answers & Comments
Answer:
شیر پرمضمون